Print this page

21دسمبر کے اہم واقعات

آذر 29, 1393 344
Rate this item
(0 votes)

1883ء کومشہور نیاگرا فالس پر بنایا گیا بین الاقوامی کینٹی لیور ریلوے برج آمد و رفت کے لئے کھولا۔
 1894 کوپہلے چھ روزہ ٹسٹ

میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو 10 رن سے ہرایا تھا۔
 1900ء کوگیاکوبینی نے دم دار ستارہ کی  دریافت کی تھی۔ بعد میں خلائی مسافر پہلی بار اس دم دار ستارہ میں پہنچے۔
 1958 میں چارلس ڈی گالے فرانس کے پانچویں جمہوریہ کے پہلے صدر بنے۔
 1972 میںمشرقی اور مغربی جرمنی کے سفارتی تعلقات شروع ہوئے۔
  1975 میںآرم آف دی عرب ریولوشن کے چھاپہ ماروں نے ویانا میں واقع تیل پیدا برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک کے ہیڈکوارٹر حملہ کرکے گیارہ وزیروں کو قیدی بنالیا۔
 1988 میںاسکاٹ لینڈ کے شہر لاکر بی کے اوپر ایک طیارے میںہوئے دھماکے میں  کل 270 لوگ ماریگئے۔
1991  سوویت یونین کے 12 میں سے 11 جمہوریاوں کے آزاد ہوتے ہی یونین پوری طرح ٹوٹ گئی۔
  1993 میںروس کے صدر بورس یلتسین کے جے بی سیکورٹی پولیس   ختم کی۔
  1994  صومالیہ میں تعینات اقوام متحدہ امن فورس میں شامل ہندستانی فضائیہ کا دستہ وطن واپس آیا۔
 2006 میں ترکمانستان کے صدر ایس نیازوف کا  ہوا۔

قومی
 1788 کو  گوالیار کے مہا راجا مدھوجی سندھیا نیغلام قادر کو پکڑکر پھانسی پر چڑھایا۔
 1911 کوسینٹرل بینک آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا تھا۔
 1929ء کوکانگریس نے  لاہور میں کانفرنس کی۔ اس میں کانگریس نے انگریزوں سے مکمل آزادی کی مانگ کی تھی۔
 1952 کوسوویت یونین کا لینن امن انعام مشہور مجاہد آزادی اور سرکردہ سیاسی رہنما سیف الدین کچلو کو  دیا گیا تھا۔
 1974 میںآئی این ایس سات واہن کوبحریہ میں  شامل کیا گیا۔

Login to post comments