Print this page

24دسمبر کے اہم واقعات

دی 02, 1393 409
Rate this item
(0 votes)

1294 پوپ بونی فیس آٹھویں سینٹ سیلسٹائن پنچم کی جگہ پر نئے پوپ منتخب کئے گئے۔
1715  سویڈن کی فوج نے ناروے

پر قبضہ کرلیا۔
1851  امریکہ کی لائبریری آف کانگریس میں آگ لگنے  سے 35 ہزار کتابیں جل کر خاک ہوگئیں
1893  ہنیری فورڈ نے پہلی گیس موٹر بنانے کا کام پورا  کیا۔
1914  جرمن جنگی طیارہ نے انگلیند کے ڈوور پر بمباری  کی۔
1924  البانیہ جمہوریہ بنا۔
1942   سوویت روس کی لال فوج نے دوسری جنگ کے دوران  جرمنی کے تاس جن سکاجا اور موروجوسک ہوائی اڈے  پر قبضہ کیا۔
1943  امریکی صدر رزویلٹ نے دوسری عالمی جنگ کے دوران  جنرل آئن ہاور کو اتحادی فوجیوں کا سپریم کمانڈر  مقرر کیا۔
 1946  دوسری عالمی جنگ کے بعد چوتھے فرانسیسی  جمہوریہ کا قیام۔
1946  دوسری عالمی جنگ کے اختتام پر امریکی جنرل  میکنان نے آٹھ لاکھ نابالغ نازیوں کو معافی دی۔
1951  لیبیا اٹلی سے آزاد ہوا۔ ادریس اول لیبیا کے  حکمراں بنے۔
1953  نیوزی لینڈ میں ایک ایکسپریس ٹرین کے ندی  میں گر جانے سے 151 افراد کی موت۔
1957  افغانستان کے صدر حامد کرزئی کی پیدائش۔
1966  لونا 13 چاند پر سافٹ لینڈنگ کرنے والا تیسرا  روبوٹیک خلائی گاڑی بنا۔
1968  اپولو 8 مہم کے ممبروں نے چاند میں داخل  ہوکر ایسی کامیابی حاصل کرنے والے پہلے انسان ہونے کا شرف حاصل کیا۔
1979  پہلا یوروپی ایرین راکٹ کا تجربہ۔
1986  ایران نے عراق کے شط العرب جزیرہ پر حملہ کیا۔
1991  سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچیف نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیا۔
1997  الجیریا میں سدی لامری قتل عام میں  50 سے   100 افراد ہلاک۔
1999  برازیل کے آخری فوجی حکمراں جنرل جوآوو  بتستا  فیگوریدو کا 81 برس کی عمر میں انتقال۔
 قومی
 1524  پرتگالی ہندوستان کے وائس رائے واسکو ڈی گاما کا کوچین میں انتقال۔
1894  کلکتہ میں پہلا طبی سیمنار منعقد ہوا۔
1921  رابندر ناتھ ٹیگور نے وشو بھارتی یونیورسٹی قائم کی۔
1925   مشہور گلوکار محمد رفیع کی  پیدائش۔
1973  سماجی کارکن اور لیڈر ای وی راماسوامی  نیکر کا ویلور میں انتقال۔
1987  تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ ایم جی رام چندرن کا  انتقال۔
1989  ملک کا پہلا تفریحی پارک ’ایسل ورلڈ‘  ممبئی میں کھولا گیا۔
2000  وشوناتھن آنند شطرنج چیمپئن بنے۔

Login to post comments