پر دستخط کئے۔1906 ایران میں آئینی شہنشاہیت وجود میں آئی۔
1903 نیو اورلینس میں امریکی سیاسی مطالبات معاہدے کا قیام۔
1906 ایران میں آئین کا نفاذ۔
1935 اٹلی کے بمبار جہازوں نے ایتھوپیا میں سویڈن کے ریڈکراس یونٹ کو تباہ کیا۔
1941 برطانیہ کے وزیراعظم ونسٹس چرچل نے کناڈا کی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔
1957 اسرائیل کی بین گورین سرکار نے استعفیٰ دیا۔
1971 سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1972۔ امریکی صدر رچرڈ نکسن نے شمالی ویت نام میں بمباری کو روکنے اور امن مذاکرات شروع کرنے کا اعلان کیا۔
1973 خلاء سے دمدار سیارے کی پہلی تصویر
1985 پاکستان نے آئین کو دوبارہ بحال کیا۔
1987 وزیر اعظم موگابے زمبابوے کے صدر منتخب
1993 ویٹیکن نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
2006 صدام حسین کو پھانسی دی گئی۔
قومی
1706 پوروچیری کے بانی گورنر جنرل فو نکولس مارٹن کا انتقال۔
1803 ایسٹ انڈیا کمپنی نے دہلی آگرہ اور بھڑوچ کو اپنے قبضہ میں لیا۔
1865ء۔ انگریزی کے مشہور ادیب اور نوبل انعام یافتہ رڈیارڈ کیپلنگ کی ممبئی میں پیدائش۔
1879ء۔ مہارشی تحقیقی مراکز کے لئے تحریک چلانے والے سنت رمن مہارشی کی مدورائی میں پیدائش۔
1887ء۔ مشہور قانون داں، ماہر تعلیم، اور بھارتیہ ودیا بھون کے بانی کنہیا لال مانک لال منشی کی پیدائش۔
1906 ڈھاکہ میں آل انڈیا مسلم لیگ کا قیام اور سلیم اللہ خاں اس کے پہلے صدر منتخب ہوئے۔
1935ء۔ ہندوستان کے سابق وائسرائے اور گورنر جنرل لارڈ ریڈنگ کی برطانیہ میں وفات۔
1943 سبھاش چندر بوس نے پورٹ بلیئر میں ہندستان کی آزادی کا پرچم لہرایا۔
1949ء۔ ہندوستان نے جمہوریہ چین کو تسلیم کیا۔
1971ء۔ ہندوستان کے مشہور نیوکلیائی سائنس داں وکرم امبا لال سارابھائی کی موت۔