فوٹوگرافر لوئس اوگورے نے پہلی مرتبہ چاند کی تصویر اتاری۔
1871 ۔ ایمڈیوس اسپین کے بادشاہ بنے۔
1915کو سری کامس کی لڑائی میں احمد پاشا کے زیر قیادت ترکی فوج کو روسی فوج نے بری طرح شکست دی۔ پانچ دنوں تک چلی اس لڑائی میں ترکی کے 95 ہزار فوجیوں میں سے 77 ہزار فوجی مارے گئے۔
1919 آئرلیند میں برطانوی مخالف فسادات شروع۔
1919 لتھوانیا کو آزادی ملی۔
1933 ۔ امریکی فوج نکارا گوا سے واپس ہوئی۔
1942 جاپانی فوج نے فلپائن کے منیلا پر قبضہ کیا۔
1942 ۔ امریکہ کے وفاقی تفتیشی بیورو ایف بی آئی نے جاسوسی کے معاملے میں جرمنی کے 33 لوگوں کو سزا دی۔
1955 ۔ پنامہ کے صدر جوس انٹونیو رومین کا قتل کردیا گیا۔
1959 کیوبا کے ڈکٹیٹر بتستا نے ملک چھوڑ دیا۔
1959 سوویت یونین نے چاند پر پہلا خلائی سیٹیلائٹ بغیر پائلٹ والے لونا ۔1 کو داغا تھا۔ شمسی مدار میں داخل ہونے سے پہلے اس سیٹیلائٹ نے چاند کے آس پاس 4600 میل کا چکر لگایا تھا۔
1964 ایوب خاں پاکستان کے صدر بنے۔
1984 تیونسیا میں فساد بھڑکنے سے 100 افراد کی موت۔
1995 سائنس دانوں نے کہکشاں کی کھوج کی جسے کیک ٹیلی اسکوپ کی مدد سے تلاش کیا گیا۔
1995 صومالیہ کے سابق صدر محمد سعید برے کا جلاوطنی کے دوران موت۔
2001 میں تائیوان کی کشتیوں کو چین تک کا براہ راست سفر کرنے کی اجازت ملی۔
2002 امریکہ پر ہونے والے 11/9 کے دہشت گردانہ حملے کے پہلے ملزم زکریا موسوی کو امریکی عدالت میں پیش کیا گیا۔
2006 کو اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے اپنا میعاد کار شروع ہونے کے پہلے دن سزائے موت کے بارے میں اس عالمی ادارے کی روایتی مخالفت سے ہٹ کر اس پر متعلقہ ملکوں کے اپنے طور پر فیصلہ کرنے کی وکالت کی۔
2007 اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون نے عہدہ سنبھالا۔
2008 تھائی لینڈ کی شہزادی گلیانی بدھانا کا انتقال۔
قومی
1754 برطانوی گورنر جنرل رابرٹ کلائیو نے نواب سراج الدولہ سے کلکتہ کو واپس چھین لیا۔
1757 رابرٹ کلائیو نے سراج الدولہ کو شکست دے کر کلکتہ پر دوبارہ قبضہ کیا۔
1905میں ہندی کے ممتاز ناول نگار جینندر کمار کا جنم ہوا۔
1942 مہاتما گاندھی نے مشرقی بنگال میں امن مہم شروع کی۔
1947 مشرقی بنگال میں قیام امن کے لئے امن مارچ کی شروعات کی۔
1973 جنرل ایس ایچ ایف جے مانک شا کو فیلڈ مارشل بنایا گیا۔
1991 تیروواننت پورم ہوائی اڈے کو بین الاقوامی سطح کا بنایا گیا۔