×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

03 جنوری کے اہم واقعات

دی 12, 1393 537

1496 کو  لیونارڈو دی ڈاونچی نے  فلائنگ مشین کا ناکام تجربہ کیا۔
1777  میں واشنگٹن کی افواج نے پرنسٹن کی لڑائی میں برطانیہ کو ہرایا۔

 1815 کوآسٹریا، برطانیہ اور فرانس نے  پرسیا اور روس کے خلاف ایک خفیہ دفاعی معاہدہ کیا۔
1846  جوزف جینکس رابرٹ آزاد افریقی جمہوریہ لائبیریا  کے پہلے صدر بنے۔
 1870 کو امریکہ میں بروکلین پل کی تعمیر شروع ہوئی۔
 1910  میںبرطانیہ کے کان مزدوروں نے آٹھ گھنٹے کی ڈیوٹی کے لئے ہڑتال شروع کی۔
1921  ترکی اور آرمینیا  کے ساتھ امن معاہدہ پر رضامند  ہوا۔
 1924 کوبرطانوی شہری ہارورڈ کریٹ نے  لکسر کے نزدیک فرعون توتن خامن کا تابوت تلاش کیا۔
1925  اٹلی کی پارلیمنٹ ختم کرکے موسولینی آمر حکمراں  بنا۔
1945  میںدوسری عالمی جنگ میں جاپان حامی ملکوں کی فوج برما کے مغربی علاقے میں پہنچی۔
1946  جنرل کلاوَڈ اچنلیک نے آزاد ہند فوج کے تین اعلی  افسران کو رہا کیا۔
 1947 میںامریکی کانگریس کیکارروائی   پہلی مرتبہ ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی۔
1956  دنیا بھر میں مشہور فرانس کے ایفل ٹاور کے بالائی  حصہ کو آگ لگنے سے نقصان پہنچا۔
  1957 میںہیملٹن واچ کمپنی نے   الیکٹرانک گھڑی بنائی۔
1958  میںایڈمنڈ ہیلیری جنوبی قطب پر پہنچے۔
 1958 کوویسٹ انڈیز فیڈریشن کا قیام  عمل میں آیا۔
1961  میںامریکہ نے کیوبا کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کئے۔
1970  میںکانگو میں مارکس نوازوں نے اقتدار پر قبضہ کیا۔
1974  میں برما میں آئین نافذ کیا گیا۔
  1977 میںایپل کمپٹولر کا قیام  عمل میں آیا۔
 1988 کو برطانیہ کی مارگریٹ تھیچر  سب سے طویل عرصے تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہنے والی خاتون بنیں۔
 1993 کو دو تہائی نیوکلیائی اسلحہ میں تخفیف کے لئے روسی صدر بورس یلتسین اور امریکی صدر جارج ڈبلیو بش نے اسٹارٹ دوئم  معائدہ پر دستخط کئے۔
 1993 کو 70 لاکھ لوگوں نے  جنوبی افریقہ کی شہریت حاصل کی۔  
 1994  میںوینیزویلا کی جیل میں آپسی جھگڑے میں سو قیدیوں کی موت۔
1994  میںسائبیریا میں ٹوپالوف 154 ایم طیارہ کے حادثے میں 122 افراد ہلاک۔
 1999میں امریکی خلائی ایجنسی (ناسا) نے مریخ میں پانی کی موجودگی کے امکانات کا پتہ لگانے کے لئے دوسرا بغیر پائلٹ کی خلائی گاڑی بھیجی۔
2004  مریخ پر زندگی کی تلاش میں ’دی اسپریٹ روور‘  نامی خلائی شٹل سات ماہ تک خلائی سفر کے بعد  کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس آگیا۔
 
قومی
1836  منشی نول کشور کی پیدائش۔
1880  ہفتہ روزہ اخبار الیسٹریٹیڈ ویکلی آف انڈیا کے پہلا شمارہ ممبئی سے شائع ہوا۔
 1947 کو بہار کے فساد زدہ مقامات کا دورہ مہاتما گاندھی نے کیا اور 29 جنوری تک وہاں قیام کیا۔
 1961 میں امریکی صدر ڈیوڈ آئزن ہاور نے کیوبا سے سفارتی تعلقات منقطع کئے۔
 1975 کو بہار میں داناپور کے اسپتال میں بم حملے میں بری طرح زخمی اس وقت کے ریلوے وزیر للت نارائن مشرا نے آخری سانس لی۔
 1987میں اڑیسہ کے سابق وزیراعلٰی اور مہاراشٹر کے سابق گورنر ہرے کرشن مہتاب کا انتقال ہوا۔
2005  قومی سلامتی کے سابق مشیر جے این دکشت کی  موت۔

Login to post comments