1789 امریکہ میں پہلے قومی صدارتی انتخاب ہوئے۔
1927 میں لندن اور نیویارک کے درمیان ٹیلی فون خدمات اسی روز شروع ہوئیں۔
1939 امریکی ورکرس یونین لیڈڑ ٹام مونی سے جیل میں رہنے کے بعد کو رہا کئے گئے۔
1949 کوامریکہ میں ساوتھرن کیلی فورنیا یونیورسٹی کے پروفیسر ڈینیل پیس اور رچرڈ بیکر نے پہلی بارخلیہ کی بنیادی اکائی جین کی فوٹو لی۔
1959 میںامریکہ نے کیوبا کی فیڈیل کاسترو سرکار کو منظوری دی۔
1978 انگولہ میں آئینی ترمیم کی گئی۔
1979 میںویتنام کی فوج نے کمبوڈیا کے باغیوں کے ساتھ مل کر فوینوم پینہہ پر قبضہ کیا اور خیمر روج کے اقتدار کو ختم کردیا۔
1989 کیمیاوی اسلحہ کم کرنے کی غرض سے پیرس میں بین الاقوامی کانفرنس ہوئی۔
1989 برٹش مڈلینڈ میں بوئنگ 737 حادثہ کا شکار ہوا۔
1989 جاپان کے حکمراں ہیرو ہیتو کا انتقال ہوا تھا انہوں نے 63 برسوں تک جاپان پر حکومت کی۔
1990 میں اٹلی میں پیسا کی جھکی مینار کو سیاحوں کے لئے باضابطہ طور پر خطرناک ہونے کا اعلان کیا گیا۔
1991 میں سوویت یونین کے بالٹک جمہوریاوں لتھوانیا اور لاتیویا میںبغاوت کو کچلنے کیلئے سوویت فوج کوبھیجا گیا۔
1999 امریکی سینٹ نے صدر بل کلنٹن کے خلاف مواخذہ کی شروعات کی۔ پہلی بار کسی صدر کے حکومت میں رہتے ہوئے اس کے خلاف مواخذہ کی کارروائی کی گئی۔
2004 میںانڈونیشیا کی سپریم کورٹ نے بالی حملے میں ملوث انتہاپسند کی پھانسی کی سزا برقرار رکھی۔
قومی
1761 میںپانی پت کی تیسری لڑائی میں احمدشاہ ابدالی کی قیادت والی افغان فوج نے مراٹھوں کو شکست دی۔
1859 آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر دوئم کے خلاف مقدمہ چلایا گیا۔
1928 کو مشہور اسکرین پلے رائٹر اور ناول نگار وجے تندولکر کی پیدائش ہوئی تھی۔
1987 کرکٹ کھلاڑی کپل دیو نے اپنا 300 واں ٹسٹ وکٹ لیا۔
1993 مرکزی سرکار نے اجودھیا میں متنازعہ اراضی کی703.67 ایکڑ زمین 7ایکوائر کرلی۔