×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

09 جنوری کے اہم واقعات

دی 19, 1393 416

1349ء میںباسیل سوئٹزرلینڈ میں  سات سو یہودیوں کو ان کے گھروں میں زندہ جلادیا گیا۔
1718 کو فرانس نے اسپین کے خلاف  اعلان جنگ کیا۔

 1799ء میں انگلینڈ میں انکم ٹیکس نظام شروع ہوا۔
1953ء میں جنوبی کوریا کے ایک مسافر بردار جہاز ڈوبنے سے 349 مسافر ہلاک۔
 1957 کوبرطانوی وزیراعظم انٹونی ایڈن نے استعفی دیا۔
1960ء میں  مصر میں اسوان ڈیم پر کام شروع۔
  1962 میںامریکہ نے   نیوادہ میں ایٹمی تجربہ کیا۔
 1970ء میںسنگاپور میں  آئین نافذ کیا گیا۔
1980ء میں  نومبر 1979ء میں مکہ مکرم میں خانہ کعبہ پر قبضہ کرنے والے 63 مجرموں کا سر قلم کردیا گیا۔
 1987ء میں چین ۔ ویتنام سرحدی تنازعہ کی جنگ میں 1500 افراد مارے گئے
 1996ء میں  روس کے جنوبی شہر میں چیچن باغیوں نے 2000افراد کو یرغمال بنایا۔
 2002ء میں  کولمبیا سرکار نے بائیں بازو کی گوریلا تنظیم (ایف اے آر سی) کے ساتھ تین برس پرانی جنگبندی ختم کرتے ہوئے باغیوں کو 48 گھنٹے میں اپنے علاقے خالی کرنے کا حکم۔
2004ء میں  فرانس میں ایر لائنز کمپنی یو ٹی اے کے طیارے میں ہوئے بم دھماکے میں مارے گئے 170 مسافروں کے لواحقین نے 17 کروڑ روپے کے معاوضے کے لئے سوڈان سے ایک سمجھوتہ پر دستخط کئے۔
 2005ء میں  سوڈان میں سرکار اور جنوب میں سرگرم باغیوں نے 21 برسوں سے جاری خانہ جنگی ختم کرنے کے لئے ایک امن معاہدے پر دستخط کئے۔
 2007 اٹلی کے مشہور فلم ساز میں سے ایک کارلوپونٹی جو صوفیہ لارین کے شوہر  تھے انتقال ہوا۔ وہ 94 برس کے تھے۔
قومی
 1664 کو شیواجی نے مغلوں کے اہم تجارتی مرکز سورت کی لوٹ پاٹ  کی اور چلے گئے۔
 1915 میں جنوبی افریقہ میں اپنی پہلی سیول نافرمانی کی تحریک چلاکر گاندھی جی ہندوستان لوٹے۔
  1962ء میں سونے کی قیمتوں پر کنٹرول کرنے کے لئے اقدامات کا اعلان کیا گیا۔
 1972میں ہندوستان کو دنیا میں سب سے زیادہ فیچر فلمیں بنانے والا ملک قرار دیا گیا۔ اس سال ہندوستان نے 433 فلمیں بنائیں۔
 1982 کو ہندوستانی سائنس دانوں کی مہم جو ٹیم پہلی بار انٹاکٹکا پہنچی۔
  1998ء میںروس کے گرینڈ ماسٹر اناطولی کارپوف نے  ہندستانی گرینڈ ماسٹر وشوناتھن آنند کو ہراکر اپنا خطاب برقرار رکھا۔

Login to post comments