1920ء کولیگ آف نیشنس کا قیام۔
1946ء کواقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی میٹنگ لندن میں شروع۔
1966 اسرائیل نے سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا۔
1984 امریکہ نے ویٹیکن کے ساتھ 117 برسوں کے بعد سفارتی تعلقات بحال کئے۔
1994ء کوامریکہ کے صدر بل کلنٹن نے یوکرین کو نیوکلیائی ہتھیاروں سے پاک کرنے کے لئے کیف میں ایک سمجھوتے پر دستخط کئے۔
2002ء کوبوسنیا کے سابق سربیائی صدر بلجانا پلاوسچ نے ہیگ میں جنگی جرائم ٹربیونل کے سامنے خودسپردگی کی۔
2003ء کوشمالی کوریا نے نیوکلیائی عدم توسیع معاہدہ سے کنارہ کشی اختیار کی۔
2004ء کوامریکہ نے عراق کے معزول صدر صدام حسین کو باضابطہ طور پر جنگی قیدی ہونے کا اعلان کیا۔
2005ء کو یوکرین کے صدارتی انتخاب میں وکٹر یوسچینکوف کی فتح۔
قومی
1616 کو انگریروں کے سفیر سر تھامس رو مغل حکمراں جہانگیر کے اجمیر میں واقع دربار میں آئے۔
1692 کلکتہ شہر کے بانی جاب چارنوک کا انتقال۔
1816 کو مراٹھوں اور انگریزوں کے درمیان تیسری اور آخری لڑائی رام پورہ میں ہوئی۔ اس کے بعد مراٹھوں کی طاقت بکھر گئی۔
1836 میں پروفیسر مدھوسدن گپتا اور ان کے چار طلباء راج کرشن ڈے، اوما چرن سیٹھ، دوارکا ناتھ اور نوین چندر مترا نے پہلی بار پوسٹ مارٹم کیا۔
1963 کو ہندوستان سرکار کی ‘گولڈ کنٹرول اسکیم’ شروع ہوئی۔
1964 کلکتہ میں ہندوووں اور مسلمانوں کے درمیان فساد میں 100 سے زائد لوگ ہلاک۔
1966 ہندوستان اور پاکستان نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔
1987 کو کشتی سے دنیا کا چکر لگانے کی پہلی مہم ممبئی میں اسی روزختم ہوئی۔
تازہ ترین