7000 افراد مارے گئے۔
1659 پرتگال نے ایلوس کی جنگ میں اسپین کو ہرایا۔
1739 انگلینڈ اور اسپین کے درمیان پاڈوں کے دوسرے معاہدے پر دستخط کئے گئے۔
1758 ایسٹ انڈیا کمپنی کو جنگ کے بعد لوٹ کا سامان اپنے پاس رکھنے کا حق ملا۔
1760 فرانسیسی جنرل لالی نے برطانوی کیپٹن آئر کوٹ کے سامنے خود سپردگی کرکے پانڈیچیری کو سونپ دیا۔
1783 امریکی کانگریس نے برطانیہ کے ساتھ امن معاہدے کو منظوری دی۔
1799 نیپلس نے شاہ نے فرانسیسی فوج کے حملہ سے قبل ہی ملک چھوڑ دیا۔
1873 سلیولائڈ ایک ٹریڈ مارک کے طور پر رجسٹرڈ ہوا۔
1913 پہلے بلقان جنگ میں یونانی فوجی نے ترکی کو شکست دی۔
1943 کو اتحادی ممالک کے لیڈروں نے دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے بعد بلاشرط خودسپردگی پر اتفاق رائے قائم کرنے کے لئے مراقش کے کاسابلانکا میں کانفرنس منعقد ہوئی تھی جس امریکہ صدر فرینکلن روزویلٹ نے حصہ لیا تھا۔
1953 میں مارشل ٹیٹو یوگوسلاویہ کے پہلے صدر اسی روز منتخب ہوئے۔
1949 کو جنوبی افریقہ کے ڈربن میں نسلی فسادات میں 142 لوگ مارے گئے۔
1954 کو مشہور اداکارہ مارلن منرو نے مشہور بیس بال کھلاڑی اور ریڈ کراس کے کارکن جوئے ڈی میگیو سے شادی کی تھی۔ شادی کے نو مہینے کے بعد جوئے کا انتقال ہوگیا تھا۔
1965 آئرلینڈ اور شمالی آئرلینڈ کے وزیر اعظم 43 برسوں میں پہلی بار ملے۔
1967 میںاٹلی کے سسلی میں زلزلہ سے 231 لوگوں کی موت ہوئی۔
1974میں ورلڈ فٹبال لیگ کاقیام عمل میں آیا۔
1975 روس نے امریکہ سے تجارتی معاہدے منقطع کئے۔
1977 برطانیہ کے سابق وزیر اعظم انتھونی ایڈین کا انتقال۔
1979 میں اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی نے افغانستان پر روس کے حملہ کے بعد فوراََ افغانستان خالی کرنے کا حکم دیا۔
1986 گواٹے مالا میں آئین کا نفاذ عمل میں آیا۔
1998 افغانستان کا طیارہ پاکستان کے جنوبی مغرب میں حادثہ کا شکار ہونے کی وجہ سے 50 مسافر ہلاک ہوگئے۔
2006 ہند نژاد بابی جندل نے امریکہ کے لوسیانہ کے گورنر منتخب ہوئے
2006 مشہور امریکی اداکارہ اور آسکر ایوارڈ یافتہ شیلی ونٹر کا انتقال۔
قومی
1592میں مغل بادشاہ جہانگیر کے دوسرے بیٹے خرّم کی پیدائش جو آگے چل کر شاہ جہاں کے نام سے بادشاہ بنا۔
1758 انگلینڈ کے شنہشاہ کے حکم کے بعد ایسٹ انڈیا کمپنی ہندوستان میں جنگ میں جیتے گئے مالیہ اور دیگر اشیاء کو اپنے پاس رکھنے کا اختیار ملا
1760 کو فرانسیسی جنرل للی نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے پانڈیچیری کو برطانوی کیپٹن ایئرے ٹے کے حوالے کیا
1761 کو پانی پت کی تیسری لڑائی مراٹھوں اور احمد شاہ درانی کے درمیان لڑی گئی تھی۔
1851 میں مراٹھوں کے آخری پیشوا باجی راوَرگھوناتھ کا انتقال ہوا
1938 رام کرشن مشن کے نئے بیلور مٹھ کا قیام۔
1964 باپو ناڈکنی مسلسل21 میڈن اوور پھینک کر کرکٹ میں تاریخ بنائی۔
1969 میں مدراس ریاست کا نام بدل کر تامل ناڈو رکھا گیا۔
1980 حساب داں شکنتلا دیوی نے 13 عدد گا ضرب 28 سیکنڈ میں کرکے عالمی ریکارڈ بنایا۔
1982 کو سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی نے 20 نکاتی اقتصادی پروگرام نافذ کیا تھا۔
1982 کو ایس زیڈ قاسم کی قیادت میں 21 ہندوستانی سائنسدانوں کا گروپ پہلی بارکامیابی سے اٹلانٹک پہنچا۔
1982 وزیر اعظم اندرا گاندھی نے بیس نکاتی پروگرام پیش کیا۔
تازہ ترین