لائیو کنیچ کو گرفتار کرکے گولی مار دی۔
1922 آئرلینڈ آزاد ملک بنا اور مائکل کولنس پہلے وزیر اعظم منتخب ہوئے۔
1944 یوروپی ایڈوائزری کمیٹی نے جرمنی کو دو حصوں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا۔
1971 مصر میں اسوان باندھ کھولا گیا۔
1973 امریکی صدر رچرڈ نکسن نے پیرس میں امن مذاکرات شروع ہونے کے بعد شمالی ویتنام پر حملے روکنے کا حکم جاری کیا۔
1975 میں پرتگال نے انگولا کی آزادی کے سمجھوتے پردستخط کئے۔
1990 میں بلغاریہ کی پارلیمنٹ نے اقتدار پر کمیونسٹ پارٹی کی اجارہ داری کو اسی روز ختم کرکے ملک میں کثیر جماعتی جمہوریت کا راستہ صاف کیا۔
1992 سلووانیا اور کروشیا کی آزادی کو یوروپی کونسل نے منظوری دی۔
1998 کو یوروپی کمیشن نے سلوانیہ اور کروشیا کی آزادی کو اسی روز منظوری دی
2004 عراق کے صدر صدام حسین کی تصویر والے کرنسی نوٹ کو غیر قانونی قرار دیا گیا۔
2006 کویت کے حکمراں شیخ جابر الاحمد الصباح کا انتقال۔
قومی
1784 جسٹس اور ماہرلسانیت سر ولیم جونس اور سر وارین ہینسٹنگ نے کلکتہ میں بنگال ایشیاٹک سوسائٹی قیام کی۔
1934 بہار اور نیپال کے کچھ حصوں میں آئے زبردست زلزلہ سے 20 ہزار افراد اسی روز جاں بحق ہوئے اور تاریخی شہر منگیر شہر پوری طرح تباہ ہوگیا۔
1948 مسٹر کے کری اپا نے ہندوستانی فوج کے پہلے کمانڈر انچیف کے طور پر عہدہ سبنھالا۔ اس وقت سے اس دن کو یوم افواج کے طور پر منایا جاتا ہے۔
1949 کو جنرل کے ایم کریپا ہندوستانی فوج کے سربراہ بنے۔ اس دن کو ’سینا دوس‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔
1965 میں انڈین فوڈ کارپوریشن کا قیام عمل میں آیا۔
1977 کو اردو کے مشہور ادیب رشید احمد صدیقی کا انتقال ۔
1978 ایک آرڈی نینس جاری کرکے ایک ہزار روپے اور اس سے زیادہ قیمت کے نوٹوں کے چلائے جانے پر پابندی لگادی۔
1986 میں جنرل کریپا (ریٹائرڈ) کو اسی روزتاحیات فیلڈ مارشل بنایا گیا۔
1986 پہلی بار انڈین ایر لائنز کے ایک کمرشیل مسافر طیارہ نے پائلٹ اور عملہ کے سبھی خواتین ارکان کے ساتھ پرواز کی۔