نیویارک سے آزادی کا اعلان کیا۔
1870 خانہ جنگی کے بعد ورجینا امریکہ کی آٹھویں ریاست بنا۔
1913 برطانوی پارلیمنٹ کے ہاوَس آف کامنس نے آئرلینڈ کے لئے روم رول کو منظوری دی۔
1914 کو نامور روسی ادیب میکسم گوکی 16 جنوری روس واپس آئے۔
1920 میں لیگ آف نیشن کی پہلی میٹنگ اسی روز پیرس میں ہوئی۔
1920 جارجیا نے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔
1943 روس میں لال فوج نے اسٹالن گراڈ کے پتامنک ہوائی اڈے پر دوبارہ قبضہ کیا۔
1950 بیلجیم کزمبرگ اور نیدرلینڈ نے اسرائیل کو تسیلم کیا۔
1953 مصر کے وزیر اعظم نجیب نے تمام جماعتوں پر پابندی لگائی۔
1956 میں مصر کے صدر ناصر نے اسی روز فلسطین کو دوبارہ جیتنے کی اپیل کی۔
1965 سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) نے ایٹمی تجربہ کیا۔
1967 بہاماس میں پہلی بار سیاہ فام حکومت بنی۔
1970 کرنل معمر قذافی لیبیان کے وزیر اعظم بنے۔
1978 خلائی گاڑی سوئز 27 زمین پر واپس آئی۔
1979 کو ایران کے شاہ محمد رضا پہلوی نے مصر میں پناہ حاصل کی۔
1991 امریکہ اور 27 حلیفی ممالک کی فوجوں نے کویت سے عراق کو نکالنے کے لئے ’آپریشن ڈیزرٹ اسٹارم‘ شروع کیا۔
2002 اقوام متحدہ سلامتی کونسل نے دہشت گرد تنظیم القاعدہ پر پابندی لگائی۔
2003 فلوریڈا کے خلائی مرکز سے کولمبیا خلائی جہاز روانہ کیا گیا۔
2006 ایلین جانسن سرلیف نے کلائبریا کے نئے صدر کے طور پر حلف لیا۔
قومی
1681 مشہور مراٹھا حکمراں شیواجی کے بیٹے سامبھا جی رائے گڑھ کے قلع میں تخت نشیں ہوئے۔
1901 عظیم ماہر تعلیم گوند راناڈے کا انتقال۔
1920 میں مشہور ماہر قانون نینی پالکھی والا کی پیدائش
1924 کو عظیم سماجی مصلح اور ملیالی شاعر کمارن آسو کا انتقال ہوا۔
1933 میں مشہور بنگالی ادیب اور ناول نگار شرد چندر چٹرجی کا انتقال ہوا۔
1938 مشہور بنگالی ناول نگار شرط چندر چٹوپادھیائے کا انتقال۔
1941 مشہور نقاد اور ہندی کے شاعر اشوک واجپئی کی پیدائش
1954 کو مشہور اداکار، مجسمہ ساز اور فلم ڈائرکٹر بابو راوو پینٹر کا انتقال ہوا۔
1955 پنے کے کھڑگواسلا میں فوجی تربیت اکیڈمی باضابطہ طور پر شروع ہوئی۔
1988 مشہور ماہر اقتصادیات اور راجیہ سبھا کے ممبر ایل کے جھا کا انتقال۔
1989 میں ملیالم فلموں کے ممتاز اداکار پریم نظیر کا انتقال ہوا
1990 گاندی نواز اور سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر آر آر دیواکر کا انتقال۔
1997 میں ٹریڈ یونین کے لیڈر ڈاکٹر دتہ سامنت کا اسی روز قتل ہوا