لوگوں کی موت۔
1951 جھوٹ پکڑنے والی مشین پہلی مرتبہ ہالینڈ میں استعمال میں لائی گئی۔
1960 امریکہ اور جاپان نے مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کئے۔
1962 امریکہ نے نیوڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1967 امریکہ نے نیوڈا میں ایٹمی تجربہ کیا
1968 سابق سوویت یونین نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1969میں خلائی طیارہ سویوز ۔5 زمین پر واپس آیا۔
1986 24 ویں خلائی شٹل کولمبیا۔7 زمین پر واپس آیا۔
1988 جنوب مغربی چین میں طیارہ حادثہ میں 108 لوگوں کی موت۔
1991 عراق نے اسرائیل پر اسکڈ میزائل داغے۔
1995 میں پاپ جان پال دوئم نے آسٹریلیا کا سفر شروع کیا۔
قومی
1842 عظیم دانشور مہادیو گووند راناڈے کی پیدائش۔
1930 رویندر ناتھ ٹیگور بابائے قوم مہاتما گاندھی کے سابرمتی آشرم پہنچے۔
1938 انڈومان جزیرہ کے پورٹ بلیئر سے سیاسی قیدیوں کا آخری دستہ روانہ۔
1947 عظیم کلاسیکل گلوکار کندن لال سہگل کا جالندھر میں انتقال۔
1978 مجاہد آزادی اور پنجاب کے وزیراعلٰی بھیم سین سچر کا انتقال۔
1990 جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی فاروق عبداللہ نے عہدہ چھوڑا۔
1996 آندھرا پردیش کے وزیراعلٰی این ٹی راما راوو کا انتقال۔
1999 نوبل انعام یافتہ پروفیسر امریتہ سین کو بھارت رتن ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا۔
2003ء میں ہندی شاعر ہری ونش رائے بچن کا انتقال اسی روز ہوا جو بالی وڈ اداکار امیتابھ کے والد ہیں