×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

21 جنوری کے اہم واقعات

دی 30, 1393 364

1793 بغاوت کے قصوروار پائے جانے پر فرانس کے لوئی سولہویں کو موت کی سزا دی گئی۔
1911 پہلی مونٹے کارلو موٹر ریلی شروع ہوئی۔

1924 روس کے عظیم انقلاب کے لیڈر ولادیمیر لینن کا انتقال۔
1925 البانیا نے جمہوریہ ہونے کا اعلان کیا۔
1936 برطانیہ میں شاہ جارج پنچم کے انتقال کے بعد ان کے بیٹے ایڈورڈ ہشتم ملک کے شاہ بنے۔
1943 میں دوسری عالمی جنگ کے دورانسوویت فوج نے ووٹوس جیلوسک اور اسٹالن گارڈ کے نزدیک گمراک ہوائی اڈے پر دوبارہ قبضہ کیا۔
1932 سویت سنگھ اور فن لینڈ نے ایک دوسرے پر حملہ نہ کرنے کا معاہدہ توڑ دیا۔
1941 دوسری جنگ عظیم کے دوران آسٹریلیا اور برطانیہ نے لیبیا کے تبروک پر حملہ کیا۔
1941 برطانیہ میں کمیونسٹ اخبار ’ڈیلی ورکر‘ پر پابندی لگائی گئی۔
1944 میں دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی نے لندن اور برطانیہ نے منگڈے برگ پر بم برسائے۔
1966 ایٹم بم لے جارہا امریکہ کا بمبار بی 52 طیارہ گرین لینڈ میں حادثہ کا شکار ۔
1977 اٹلی نے اسقاط حمل کو قانونی بنا دیا۔
1985 انڈونیشیا کے جاوا جزیرے پر بورو بودور مندر پر بم حملہ
1985 20 جنوری کو اتوار کا دن پڑنے کی وجہ سے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے رونالڈ ریگن کی حلف برداری تقریب پیر کے روز منعقد کی گئی۔
1997 جرمن چانسلر ہیلمٹ کال اور چیک جمہوریہ کے وزیراعظم واکلاوو کلاس نے اعلانیہ پر دستخط کئے جس میں جرمنی نے چیک کی زمین پر
45۔1938 میں نازیوں کے قبضے پر افسوس کا اظہار کیا۔
2000 اٹلی کی ایک عدالت نے ملک میں 1993 میں ہوئے سلسلہ وار بم دھماکوں کے قصوروار مافیا سرغنہ سالواٹور اور دیگر ممبروں کو عمرقید کی سزا
سنائی۔
قومی
1943 کو عظیم انقلابی اور سماجی خدمتگار ہیمو کلانی کو برطانوی سرکار نے پھانسی پر لٹکایا۔
1945 عظیم انقلابی رام بہاری بوس کا جاپان کی راجدھانی ٹوکیو میں انتقال۔
1952 ملک کے پہلے عام چناوو میں کانگریس کی جیت۔
1952 پنڈت جواہر لال نہرو ملک کے پہلے وزیراعظم بنے۔
1958 کاپی رائٹ قانون نافذ۔
1961 برطانیہ کی الزبتھ دوم اور ڈیوک آف ایڈنبرگ کی نئی دلی آمد۔
1972 منی پور، میزورم اور تریپورہ ہندوستان کی مکمل ریاستیں بنیں۔
1983 پہلے ہندوستانی ایڈمرل آر ڈی کٹاری کا انتقال
1996 دلی میں تجربے کے طور پر آٹو رکشا کو پروپین گیس سے چلانے کی کوسش کی گئی۔
1997 دلی گاڑیوں کے ایندھن کے روپ میں پروپین گیس استعمال کرنے والا پہلا شہر بنا۔ تجربہ کے طور پر 50 آٹو رکشا چلائے گئے۔
2005 اداکارہ پروین بابی کی پراسرار حالات میں موت۔
2008 ایشیا اور یوروپ سمیت پوری دنیا کے شیئر بازاروں میں زبردست گراوٹ کے سبب یہ دن ’کالا سوموار‘ ثابت ہوا۔

Login to post comments