×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

24 جنوری کے اہم واقعات

بهمن 03, 1393 399

622 مدینہ میں مسجد قبا کا سنگ بنیاد
1732 کوفرانسیسی مصنف پائر ڈی بیئومارچیس کی پیدائش ہوئی تھی۔

1862 کوامریکی مصنف ایڈن وارٹن

کی پیدائش ہوئی تھی۔
1839 سائنسداں چارلس ڈارون رائل سوسائٹی کے لئے منتخب۔
1848 کو امریکہ کے کیلی فورنیا میں پہلی بار سونا دریافت کیا گیا اس کے بعد سونا تلاشنے اور نکالنے کی مہم نے جوڑ پکڑا۔
1902 ڈنمارک نے ورجن آئس لینڈ امریکہ کو فروخت کیا۔
1924 روسی شہر سینٹ پیٹرس برگ کا نام بدل کر لینن گراڈ رکھا گیا۔
1924 کواٹلی کے ڈکٹیٹر موسولینی نے غیر فاشسٹ ورکرز یونین کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔
1935 کوامریکہ کے ورجینا صوبہ میںز کین میں پہلی بار بیئر فروخت کرنا شروع ہوا تھا۔
1941 کوامریکی نغمہ نگار اور گلوکار نیل ڈائمنڈ کی پیدائش ہوئی تھی۔
1942 کو روسی قدیم شہر (اپنے زمانہ کی راجدھانی) سینٹ پیٹر برگ کا نام بدل کر لینن گراد کردیا گیا۔
1943 کو دوسری عالمی جنگ کے دوران امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ اور برطانوی وزیر اعظم وسٹن چرچل کے مابین ایک میٹنگ ہوئی تھی۔ جس کا اختتام جرمنی سے دوسری عالمی جنگ میں غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کے مطالبے کے ساتھ ہوا تھا۔
1943 ایڈولف ہٹلر نے دوسری جنگ عظیم کے دوران سوویت شہر اسٹالن گراد میں تعینات جرمن افواج کو آخری سانس تک لڑنے کا فرمان جاری کیا۔
1960 فرانس کے خلاف الجیریا کی راجدھانی میں عوامی بغاوت۔ فرانسیسی نوآبادیاتی غلامی کے خلاف ہوئی بغاوت کو تاریخ میں ’بیریکیڈس ہفتہ‘ کانام دیا گیا۔
1965 کوبرطانوی وزیر اعظم اور ہندوستانی کی آزادی کے پروانے پر دستخط کرنے والے برطانوی وزیر ونسٹن چرچل کا انتقال ہوا تھا۔
1979 کو روسی سیٹلائٹ کناڈا کے نارتھ ویسٹ ٹریریٹوری میں حادثاتی طور پر تباہ ہوگیا تھا۔
1985 کو ایپّل میکنٹوش پرسنل کمپیوٹر دنیا کے پیش کیا گیا۔
1985 کو اسپیس شٹل ’ڈسکوری‘ فوجی مشن پر خلاء میں بھیجا گیا تھا۔
2004 کوناسا کے سیارہ اپورچیونٹی روور خلاء سے صحیح سلامت زمین پر واپس آگیا۔
2006 کومصری بادشاہ ایمن ہوٹیپ سوم کی ملکہ ٹی کا 34 سو سالہ مجسمہ برآمد کیا گیا تھا۔

قومی
1206 خاندان غلامان کے حکمراں قطب الدین ایبک کی لاہور میں تاجپوشی۔
1952کوہندوستانی میں پہلی بار بمبئی میں بین الاقوامی فلمی میلہ کا انعقاد کیا گیا تھا۔
1556 مغل حکمراں ہمایوں کا انتقال۔
1763 انگریزوں نے مرشدآباد پر دوسری بار قبضہ کرکے میر قاسم کو تخت نشیں کیا۔
1826 کو ہندوستان کے پہلے بیرسٹر گیانندر موہن کی پیدائش ہوئی تھی۔
1857 کو کلکتہ یونیورسٹی کا قیام عمل آیا تھا۔
1924 مجاہد آزادی اور متحدہ سوشلسٹ پارٹی کے صدر کرپوری ٹھاکر کی پیدائش۔
1938 دلی میں آئے زلزلے میں 30 ہزار افراد ہلاک۔1961 ہندوستان میں بنے پہلے سپر سونک جنگی جہاز ایچ ایف 24 نے پرواز کی۔
1950 کونوبل انعام یافتہ اور مشہور مصنف و شاعر رابندرناتھ ٹیگور کے معروف زمانہ قومی گیت ’جن من گن‘ کو قومی ترانہ کی شکل ہندوستانی پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔
1950 میں ڈاکٹر راجندر پرساد ہندوستانی جمہوریہ پہلے صدر منتخب ہوئے۔
1951 کوہندوستان کی پہلی خاتون پریم ماتھر کو ہوائی جہاز اڑانے کیلئے کمرشیل لائسنس دیا گیا۔
1963 ڈاک تار محکمہ نے قومی ٹیلکس سروس شروع کی۔
1966 اندرا گاندھی وزیراعظم بنیں۔
1966 ایئر انڈیا طیارہ کے سوئزرلینڈ کی الپس پہاڑوں میں ہوئے حادثہ میں مشہور ہندستانی ماہر طبیعات ہومی جہانگیر بھابھا سمیت 144 افراد ہلاک۔
1980 سابق صدر وی وی گری کا انتقال
1986 مرکزی حکومت نے کنواری ماوَں کے لئے ماوَں کو ملنے والی سہولتوں کو منظوری دی۔

Last modified on جمعه, 03 بهمن 1393 10:18
Login to post comments