×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

25 جنوری کے اہم واقعات

بهمن 04, 1393 444

1554 کو برازیل میں ساوپاولو شہر کا قیام عمل میں آیا۔
1627 کوفزکس اور کمیسٹری کے مشہور اور اسکالر رابرٹ بوالے کی پیدائش آئرلینڈ

میں ہوئی تھی۔
1759 کواسکاٹ لینڈ کے قومی شاعر رابرٹ برنس کی پیدائش ہوئی تھی۔
1875 میںنیویارک میں غلامی مخالف سوسائٹی کا قیام عمل میں آیا۔
1882 کوانگلش ناول نگار ورجینیا وولف کی پیدائش ہوئی تھی۔
1917 کوامریکہ نے ورجن آئس لینڈ کو 25 میلین ڈالر خریدا تھا۔
1918 روس نے خود کے سوویت جمہوریہ ہونے کا اعلان کیا۔
1919 لیگ آف نیشنس کا قیام۔
1924 فرانس کے چامونکس میں پہلے سرمائی اولمپک کھیلوں کا انعقاد۔
1928کوسوویت یونین کے سیاست داں ایڈورڈ شیوردنادزے کی پیدائش ہوئی تھی۔
1939 کیچلی میں زلزلے میںدس ہزار لوگوں کی موت ہوئی۔
1949 میںایمی انعامات کا آغاز ہوا۔
1954 کوکمیونسٹ پارٹی کے بانیوں میں سے ایک مان بیندر ناتھ عرف نریندر ناتھ بھٹاچاریہ کا انتقال ہوا تھا۔
1955 کوامریکہ اور پناما کے مابین نہر معاہدہ پر دستخط ہوا تھا۔
1961 امریکہ میں پہلی بار صدر کی پریس کانفرنس کا ٹیلی ویژن پر براہ راست ٹیلی کاسٹ۔ صدر جیف کینیڈی سے 31 سوالات کئے گئے۔
1971 یوگانڈا میں فوجی بغاوت۔
1972 میں دنیا میں پہلی بار کڈنی اور پنکریا ٹشو لندن میں کامیابی کے ساتھ تبدیل کیا گیا تھا۔
1974 میںڈاکٹر چرسٹین برنارڈ نے ہاتھوں تبدیلی قلب کا پہلا واقعہ انجام پایا تھا۔
1992 کوامریکہ کی معروف و مقبول منتخب فلموں کی نمائش روسی ٹیلی ویژن کی گئی تھی۔
1993 کوپیٹرو ریکو نے انگریزی کو دوسری سرکاری طور پر اپنایا تھا۔
2001 آرمینیا اور آذربائیجان یوروپی یونین کے ممبر بنے۔

قومی
1565 تالی کوٹا کی جنگ میں وجے نگر کی شکست فاش۔
1824 بنگلہ شاعر مائکل مدھوسودن دتہ کی پیدائش
1917 آزاد ہند فوج کے افسر پریم سہگل کی پیدائش۔
1948 فرانسیسی نوآبادیاتی پونڈیچیری کا ہندوستان میں ضم ہونے کا فیصلہ۔
1950 گورنر جنرل آف انڈیا کا عہدہ ختم کیا گیا۔
1954 فلسفی اور انقلابی مانویندر ناتھ رائے کا انتقال۔
1954 مغربی بنگال کی آسنکول کوئلہ کان میں آگ لگنے سے 55 مزدور ہلاک۔
1971 ہماچل پردیش کو مکمل ریاست کا درجہ ملا۔
1980 مدر ٹریسا کو ہندوستان کے اعلی ترین شہری اعزاز ’بھارت رتن سے نوازا گیا۔
1983 مشہور گاندھیائی ‘بھو دان’ تحریک کے رہنما ونوبا بھاوے کو بعد از مرگ ‘بھارت رتن’ دیا گیا۔

Login to post comments