تازہ ترین
1445گوٹنے برگ بائبل کی پرنٹنگ پوری ہوئی۔1572فرانس کے شاہ چارلس نہم کے حکم پر پروٹسٹنٹ عیسائیوں کا قتل عام۔
1305 اسکاٹ لینڈ کے مشہور لیڈر ویلیم والیس کو لندن میں پھانسی پر لٹکایا گیا۔ 1821 میکسیکو نے آزادی ملنےکا اعلان…
1791ہیتی میں غلاموں نے بغاوت شروع کردی۔1818 ہندوستان کے پہلے گورنر جنرل وارین ہینسٹنگ کی
1642 برطانیہ میں مہاراج چارلس اول اور اوور کرومویل کے حامیوں کے درمیان جنگ کا آغاز۔1818 ہندوستان کے پہلے گورنر
1914 پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمنی کی فوج نے بیلجیم کے بریلس پر قبضہ کیا۔1915 اٹلی نے ترکی کے…
1702 انگریز بحری بیڑے نے سانتا مارتا بینج کی لڑائی میں فرانسیسی بحری بیڑے کو شکست دی۔1816 جاوا جزیرے پر…
682 میںسنٹ لیو دوئم نے کیتھولک پوپ کی حیثیت سے کام کاج شروع کیا۔1743 سویڈن اور روس نے امن سمجھوتے…
1945 میں جنوبی کوریا کو جاپان کی حکومت سے آزادی ملی۔ 1960 میں کانگو کو فرانس سے آزادی ملی۔1971 میں بحرین…
1842۔ امریکہ کے فلوریڈا میں قبائلیوں کی لڑائی ختم۔ ہندستانیوں کو فلوریڈا سے ہٹا کر اوکلاہوما بھیجا گیا۔1892ء فرانس میں
1521 میںمیکسیکو کے شہر میکسکو سٹی پر اسپین نے قبضہ کیا۔1645 سویڈن اور ڈنمارک نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔
30 قبل مسیح دنیا کی بے حسین خواتین میں شمار کی جانے والی مصر کی کیلو پیٹرا نے خودکشی کی۔1281…
1314 ق م لاطینی امریکہ کی قدیم مایہ تہذیب کے کلینڈر کا آغاز۔1804 فرانسس دوئم نے آسٹریا کے پہلے شاہ…
43 قبل مسیح حکومت روم کی سنیٹ نے اگسٹس سیزر کو حکومت کی باگ دوڈ سونپی۔1512 بریسٹ کی لڑائی میں…
1173عالمی شہرت یافتہ “پیزا ٹاور‘‘ کی تعمیر شروع ہوئی ۔ 1683 برطانیہ کی شاہی حکومت نے ایک چارٹر کے ذریعہ …
1945 دوسری جنگ عظیم میں سوویت یونین نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ 1549 ۔۔ فرانس نے انگلینڈ کے خلاف…
1914۔پہلی عالمی جنگ کے دوران جرمن فوج نے بیلجئم کے لیز شہر پر قبضہ کیا۔1927۔ امریکہ اور کناڈا کے درمیان…
1181۔ چین اور جاپان کے ماہر فلکیات نے تاروں کی عمر سے متعلق سوپرنوا دریافت کیا۔1806۔ رومن سامراج کا خاتمہ…
1391۔ اسپین کے بارسلونا اور ٹولیڈو میں یہودیوں کا قتل عام کیا۔1543۔ فرانس اور ترکی کی فوج نے نیس پر…
1666۔ نیدرلینڈ اور انگلینڈ کی درمیان بحری جنگ۔ 1791 میںآسٹریلیا اور ترکی نے استووا امن سمجھوتے پر دستخط کئے۔
1492ء میں اسپین سے تمام یہودیوں کو نکال دیا گیا۔ 1914ء میں گریٹ بریٹن نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان…
1790۔ امریکہ میں پہلی بار مردم شماری ہوئی۔1831۔ نیدرلینڈ کی فوج نے دس دن کی مہم کے بعد بیلجئم پرقبضہ…
1774 سائنس داں پرسٹلے نے آکسیجن دریافت کی۔1831 ٹیمس ندی پر بنا لندن برج آمدورفت کیلئے کھولا گیا۔
432ء میںسینٹ سکتس سوئم نے یتھولک پوپ کے طور پر اپنا میعاد کار شروع کیا۔ 1458ء میں کرسٹوفر کولمبس نے ٹرینداد…
1783 آئس لینڈ میں آتش فشاں پھٹنے سے 9 ہزار لوگ مارے گئے۔1786 دنیا کا پہلا اخبار ’پیٹس گزٹ‘ مغربی…
1741 وائلن بجانے والے انتینیو ویوالدی کا انتقال۔1741مشہور جرمن موسیقی کارجوہان سیبیشین باکھ کا
1919 شگاکو کے فساد میں 15 سفید فام اور 23 سیاہ فام مارے گئے اور 500 دیگر زخمی ہوئے۔1921 میں…
1678 انگلینڈ اور ہالینڈ نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔ 1788 برطانوی نوآبادکاروں نے آسٹریلیا میں سڈنی شہر بسایا۔
1593 ۔ فرانس کے حکمراں ہنری چہارم نے عیسائی مذہب کے پروٹسٹنٹ فرقیکو چھوڑ کر “رومن کیتھولک ” اختیار کیا۔
1793 فرانس نے دنیا کے پہلے کاپی رائٹ قانون کو منظوری دی۔1823 چلی میں غلامی کے رواج کا خاتمہ۔ 1886 …
1253 پوپ انوسینٹ سوئم کے حکم پر فرانس کے وینی سے یہودیوں کو نکالا گیا ہے۔1258 جرمنی کے وورجبرگ میں…