تازہ ترین
1720 سویڈن اور ڈنمارک نے امن معاہدے پر دستخط کئے۔1776 پروسیا نے اسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
زرعی پیداوار میںتاڑ، کھجور،ربر، مونگ پھلی اور کپاس اہم ہیں۔ قدرتی معدنیات میں یہاںٹن ،سیسہ، کولمبائٹ، کوئلہ اور لوہاہیں۔عمارتی
1502ء کونیپلز کی تقسیم کے معاملہ پر فرانس اور اٹلی کے درمیان لڑائی بھڑک اٹھی۔ 1566 مشہور فرانسیسی نجومی ناستے…
نائجر اس سے قبل فرانسیسی نو آبادی تھی۔ زرعی پیداوار میں مونگ پھلی اور کپاس اہم ہیں۔ لوگوں کا ذریعہ…
نیوزی لینڈ کئی جزیروں کا مجموعہ ہے ان میں شمالی اور جنوبی جزیرہ سب سے بڑا ہے۔ زرعی پیداوار میںگیہوں…
1200۔ چین میں دھوپ کے چشمے کی کھوج ہوئی۔1543۔ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ نے گرین وچ امن معاہدہ پر دستخط…
1755۔ فلپائن میں سبھی غیر کیتھولک چینی ریسٹورنٹ بند کئے گئے۔1876۔ سربیا نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1880۔ فرانس نے تاہیتی جزیرے کو اپنی کالونی بنا لیا۔1932 سوویت یونین اور چین نے حملہ نہ کرنے کے معاہدہ …
سابق سویت روس سے ۱۹۹۱ میں آزاد ملک بنا۔ تازک زبان فارسی سے کافی مماثلت رکھتی ہے ۔یہ زرعی ملک…
1838ء انگلینڈ کی ملکہ وکٹوریا کی تاج پوشی ہوئی۔1914ء آسٹریلیا کے آرک ڈیوک فرانسیس فرڈینینڈ
یہ زرعی ملک ہے اہم پیداوار گنا، کپاس اور کافی ہیں۔ پیمبا سمیت کی جزیروں میں لونگ اگائی جاتی ہے۔مویشی…
1880۔ نابینا امریکی مصنف، سیاسی کارکن اور پروفیسر ہیلین کیلر کی پیدائش ہوئی۔1905۔ روسی جنگی جہاز ’پوتیمیکن‘ پر تعینات انقلابی
اس سے قبل یہ برٹن کے قبضہ میں تھا۔ یہ پہاڑی اور آتش فشانی علاقہ ہے۔ یہاں کیلے، کوکوا، ناریل…
1714 اسپین اور نیدرلینڈ نے امن اور تجارت معاہدہ پر دستخط کئے۔1905 فرانس کے لے مانس گراں پری موٹر ریسنگ…
گرین لینڈدنیا کا سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ وہ شمالی اٹلانٹک اور قطبین کے سمندر کے بیچ ہے۔ ۸۰ فیصد…
1941 فن لینڈ نے سوویت یونین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔1949 شام میں صدارتی انتخابات ہوئے۔ کچھ خواتین کو…
آئس لینڈ شمالی اٹلانٹک میں پہاڑی اور آتش فشانی علاقہ ہے۔ ۱۸۵۱ سے ہی ڈینمارک کی پارلمنٹ میں علاقہ کی…
قریب ۷۰ فیصدی زمین پر زراعت ہوتی ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ دودھ پیدا کرنے والے مملک میں ڈیمارک کا…
1314 بینوکربن کی لڑائی کے بعد اسکاٹ لینڈ نے خود کو انگلینڈ آزاد کرایا۔1340 فرانس اور برطانیہ کے درمیان 100…
1661 انگلینڈ کے چارلس دوئم اور پرتگال کی کیتھرینا کی شادی طے۔1758ء سات سال تک چلی کری فیلڈکے جنگ میں…
1702پرانی اور نئی دو حریف ایسٹ انڈیا کمپنیوں کا یونائٹیڈ کمپنی آف مرچنٹس ٹریڈنگ ٹو ڈی ایسٹ انڈیز کے طور…
پہلے یہ ملک ٹوگو لینڈ کہلاتا تھا۔ یہاںکی اہم پیداوار کافی، کوکو، کپاس، تاڑ اور مونگ پھلی ہیں۔یہاں فاسفیٹ نکلتا…
1661 روس اور سوئیڈن نے امن سمجھوتہ ’کارڈس معاہدہ‘ پر دستخط کئے۔ 1377 میںبرطانیہ میں کنگ ایڈبرڈ سوئم انتقال
پہلے ایلس جزیرہ کے نام سے جانے جانا والا ٹوالو مغربی اوقیانوس میں نو مونگے کی چٹانوں میں بسا ملک…
1837 ملکہ وکٹوریہ انگلینڈ میں تخت نشیں ہوئیں۔1840 سمیویل مورس نے ٹیلی گراف کی اپنی ایجاد کو پٹینٹ کرایا۔ 1873 ینگ…
ترینیداد اور ٹوبیگو ویسٹ انڈین جزائر کے آکری جنوبی کنارے پربسا ہے۔ یہ لیٹن امریکہ کے سب سے قریب ہے۔…
1567ء میں یہودیوں کو برازیل سے نکالا گیا۔ 1791ء میںفرانسیسی انقلاب کے بعد حکمراں لوئی 14 ویں میں فرار۔ 1837ء میں
پہلے یہ ملک فرانس کے زیر انتظام تھا۔۱۹۵۵ میں اسے آزادی ملی اور ۱۹۵۷ میں ایک جمہوری ملک بنا۔یہ ایک…
1429 کوزون آف آرک کی قیادت میں فرانسیسی فوج نے انگریزوں کو شکست دی۔ 1541 آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے ہینری ہشتم
پہلے اس ملک کا نام ٹرانس جارڈن تھا۔ ۱۹۴۹ میں اسکا نام بد ل کر جارڈن کا ہاشمی ملک رکھاگیا۔جارڈن…
1837ء چارلس گڈایئر کو ربڑ کے لئے پہلا پیٹنٹ حاصل ہوا۔1885ء فرانس کا تحفہ مجسمہ آزادی امریکہ پہنچی۔ 1938 میں…
پہلے اس ملک کا نام جنوبی روڈیشیا تھا اقلیتی گوروں کی حکومت کے خلاف لمبی لڑائی کے بعد آزادی ملی…
1216۔ پوپ سوئم کا انتقال ہوا۔ 1779 میں اسپین نے برطانیہ عظمی سے اعلان جنگ کیا۔ 1881۔ آسٹریا، ہنگری اور سربیا…
پہلے اس ملک کا نام سومالی لینڈ تھا پھر اساساسکے بعد افارس تھا۔آزادی کے بعد اسنے اپنا نام جبوتی رکھا۔یہ…
ایک نئی تحقیق کے مطابق جنگلات کے کاٹے جانے سے دریاؤں اور جھیلوں میں گرنے والے پتوں کی تعداد میں…
763 ای پو اسیریائی تہذیب کے لوگوں نے سورج گرہن کا پتہ لگایا۔ 1389 میں کوسوو کی لڑائی میں ترک نے…