×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔خوش فہمی

مهر 16, 1392 812

ایک مرتبہ کسی ملک کے بادشاہ نے فوج کے ایک چھوٹےافسر کو امتیازی نشان عطا کیا تو اس نے نہایت انکساری سے بادشاہ سے کہا . " جہاں پناہ !

میں خود کو اِس کا حق دار نہیں سمجھتا ، یہ تمغہ میں صرف میدان جنگ میں کارنامہ دکھا کر ہی وصول کر سکتا ہوں . "
فوجی افسر کو توقع تھی کے بادشاہ اس کا جواب سن کر خوش ہو گا اور اسے انعام و اکرام سے نوازے گا یا کم اَز کم تحسین کے کلمات تو ضرور کہے گا لیکن اس کی توقع کے برخلاف بادشاہ نے کہا . " عجیب آدمی ہو ، کیا تمہاری خواہش کی خاطر میں جنگ چھیڑ دوں ؟ "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:56
Login to post comments