ایک شخص سے اپنے دوست سے کہا :" یار میں جلد ہی جانوروں کی دکان کھولنے والا ہوں . اگلی دفعہ جب تم آؤ گے تو مجھے جانوروں میں بیٹھا پاؤ گے . " دوست بولا . " الله تمہیں جانوروں کے کام میں ترقی دے لیکن جب میں دکان پر آؤں گا تو تمہیں پہچانوں گا کیسے ؟ "