Print this page

آج کا لطیفہ ۔گنتی

مهر 15, 1392 328
Rate this item
(0 votes)

مریض : ڈاکٹر صاحب مجھے رات کو نیند نہیں آتی . ڈاکٹر : آپ لیٹ کر 2000 ہزار تک گنتی گنا کریں نیند آجائے گی . دو دن بعد مریض آیا ،

 ڈاکٹر : عمل کیا ؟
مریض : جی کیا تھا مشکل کام ہے ہزار تک گنا تو نیند آگئی پِھر چائے پی اور اٹھ کر دو ہزار پورا کیا .

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:29
Login to post comments