مریض : ڈاکٹر صاحب مجھے رات کو نیند نہیں آتی . ڈاکٹر : آپ لیٹ کر 2000 ہزار تک گنتی گنا کریں نیند آجائے گی . دو دن بعد مریض آیا ، ڈاکٹر : عمل کیا ؟ مریض : جی کیا تھا مشکل کام ہے ہزار تک گنا تو نیند آگئی پِھر چائے پی اور اٹھ کر دو ہزار پورا کیا .