×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔مہارت

مهر 15, 1392 397

ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا . "مجھے تو آج معلوم ہوا کہ تمہارا بیٹا گورکن ہے حالانکہ تم تو کہتے تھے کہ وہ ڈاکٹر ہے ؟ " دوست نے وضاحت کرتے

ہوئے کہا . " میں نے کبھی اسے ڈاکٹر نہیں کہا بلکہ ہمیشہ یہ کہا ہے کہ میرے بیٹے کی روزی کا دارومدار طبی پیشے کی مہارت پر ہے . "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:44
Login to post comments