Print this page

آج کا لطیفہ ۔سچا پیار

مهر 16, 1392 1937
Rate this item
(0 votes)

لڑکی : میں تم سے پیار کرتی ہوں . لڑکا : میں بھی . لڑکی : تم مجھ سے کتنا پیار کرتے ہو ؟ لڑکا : اتنا جتنا تم کرتی ہو . لڑکی : دفع ہو ! میں سمجھی تھی

مجھ سے سچا پیار کرتے ہو .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:42
Login to post comments