Print this page

آج کا لطیفہ ۔بے چارہ مرد

مهر 16, 1392 416
Rate this item
(0 votes)

بے چارہ مرد اگر عورت پر ہاتھ اٹھائے تو ظالم اور پٹ جائے تو بزدل . اگر عورت سے آگے چلے تو فرعون اور پیچھے چلے تو زن مرید . اگر عورت

کو کسی کے ساتھ دیکھ کر لڑے تو دقیانوس ، کچھ نہ کہے تو بے غیرت .
اگر مرد گھر سے باہر رہے تو آوارہ اور گھر میں بیٹھا رہے تو ناکارہ .
اگر بچوں کو ڈانٹے تو جابر اور نہ ڈانٹے تو بے پرواہ .
اگر عورت کو ملازمت سے روکے تو حاسد اور نا روکے تو عورت کی کمائی کھانے والا .
آخر بے چارہ مرد . . . جائے تو جائے کہاں ؟

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:39
Login to post comments