×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔سیدھا سادھا معاملہ

مهر 16, 1392 394

ایک ٹھیکہ دار صاحب کسی محکمہ میں اپنا کام نکلوانے کے لیےایک آفیسر کو کار کی پیشکشیں کر رہے تھے . آفیسر نے متانت سے کہا " جناب ، یہ رشوت

ہوگی اور میرا ضمیر اِس کی اِجازَت نہیں دے سکتا . "
" لیکن سنیے تو ! ٹھیکیدار صاحب نے لجاجت سے کہا " میں یہ کار آپ کو مفت نہیں دے رہا ، آپ اِس کار کے عوض دس روپے دے دیں . اب تو یہ رشوت نہیں ہوگی . یہ تو خرید فروخت کا سیدھا سادھا معاملا ہے .
آفیسر نے چند لمحے غور کیا اور پِھر یہ گویا ہوا .
" ایسی صورت حال میں تو میں دو کاریں خریدوں گا ! "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:37
Login to post comments