Print this page

آج کا لطیفہ ۔نشانات

مهر 16, 1392 367
Rate this item
(0 votes)

ماں : منے ! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمھارے ہیں ؟ بیٹا : جی نہیں امی جان ! میں تو لات مار کے دروازہ کھولتا ہوں .-----------------

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:34
Login to post comments