Print this page

آج کا لطیفہ ۔قابل دید

مهر 16, 1392 351
Rate this item
(0 votes)

ایک اداکارہ کی پندرہ سال کی بیٹی نے اپنی ماں سے پوچھا ." مما ! آپ کی عمر کتنی ہو گئی ہوگی ؟ "  یہی کوئی پچیس سال . " ماں نے عام عورتوں کا

سا جواب دیا .
بیٹی انگلیوں پر کچھ گننے لگی تو ماں نے پوچھا . " کیوں . . . کیا بات ہے ؟ "
" کچھ نہیں مما ! " بیٹی نے معصومیت سے جواب دیا . " میں حساب لگا رہی تھی کے کتنے سال بعد میں آپ سے بڑی ہو جاؤں گی ؟ "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:33
Login to post comments