Print this page

آج کا لطیفہ ۔بھول

مهر 16, 1392 409
Rate this item
(0 votes)

آدمی دعا مانگ رہا تھا " مالک ! تو نے مجھے بچپن دیا ،چھین لیا . جوانی دی چھین لی . پیسہ دیا ، واپس لے لیا مگر . . . بِیوِی دی اور دے کر بھول ہی گیا . "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:31
Login to post comments