×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔باعث خوف

مهر 16, 1392 409

ایک شیر کی شادی ہو رہی تھی .اچانک ایک چوہے نے آکر فائرنگ شروع کر دی تو سب دبک کر بیٹھ گئے . چوہے نے شیر سے کہا . خیریت چاہتے ہو تو ولیمے

کا كھانا خاموشی سے میرے بل میں پہنچا دینا .
چوہے کے جانے کے بعد ہاتھی نے شیر سے کہا . یار تم جنگل کے بادشاہ ہو اور چوہا تمھارے سامنے بدمعاشی کر رہا تھا ، لعنت ہے .
شیر نے کہا . تم نہیں جانتے یہ آج کل امریکی جاسوسوں کے ساتھ اٹھتا بیٹھتا ہے .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:27
Login to post comments