×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔ظلم کی انتہا

مهر 15, 1392 404

نو بیاہتا بِیوِی جو ایک ابھرتی ہوئی فلم اسٹار تھی ،پرڈیوسر کو دیکھتے ہی بِلک بِلک کر رونے لگی .  ارے ، ارے ، روتی کیوں ہو . . . بات کیا

ہے ؟ " فلم پرڈیوسر نے پوچھا .
" مجھے دھوکہ دیا گیا ہے مجھے اندھیرے میں رکھا گیا . شادی کے بعد مجھے معلوم ہوا کے جس سکرپٹ رائٹر سے میری شادی ہوئی ہے ، وہ پہلے سے شادی شدہ ہے اور اس کے 5 بچے ہیں . " فلم ایکٹریس نے روتے ہوئے کہا .
فلم پرڈیوسر نے اس کی ڈھارس بندھاتے ہوئے کہا . " حقیقت میں تم پر بڑا ظلم ہوا ہے . "
فلم ایکٹریس نے مزید جذباتی ہوتے ہوئے کہا . " صرف مجھ پر ہی نہیں میرے 6 بچوں پر بھی ظلم ہوا ہے . "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:25
Login to post comments