×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔میک اپ

مهر 15, 1392 426

ایک خاتون صبح سویرے بغیر منه ہاتھ دھوئے ،گھر کے عام کپڑے پہنے ایک بیکری میں گئیں اور اپنی سالگرہ کے کیک کے لیے آرْڈَر دیا کہ شام

کو 4 بجے آ کر لے جاؤں گی . شام کو ٹھیک 4 بجے وہی خاتون تیار ہو کر ، میک اپ کر کے بیکری جا پہنچی اور پوچھا ، کیک تیار ہو گیا ہے ، صبح آرْڈَر کیا تھا ؟
بیکری والا بولا : آپ وہی کیک لینے آئی ہیں جس کا آرْڈَر صبح آپ کی امی دے کر گئیں تھیں ؟

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:24
Login to post comments