Print this page

آج کا لطیفہ ۔شیو

مهر 16, 1392 447
Rate this item
(0 votes)

لڑکی : میں جب بھی تمہیں فون کروں تم شیو کر رہے ہوتے ہو .تم دن میں کتنی دفعہ شیو کرتے ہو ؟ لڑکا : 30 40 دفعہ ! لڑکی : کیا تم پاگل ہو ؟

لڑکا : نہیں میں نائی ہوں !

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:23
Login to post comments