×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔صلاحیت

مهر 16, 1392 354

جرمنی کے ایک قصبے میں پولیس نے ایک آدمی کو بارش میں ایک اونچے درخت پر بیٹھے اس وقت گرفتار کیا ، جب وہ سامنے کے ایک مکان میں

کام کاج میں مصروف لڑکی کو مسلسل گھورنے میں محو تھا .
اس سے جب اِس حرکت کی وجہ پوچھی گئی تو اس نے بتایا . " میں اس لڑکی کو شادی کی پیشکشیں کرنا چاہ رہا ہوں ، مگر پہلے میں جائزہ لے رہا تھا کہ واقعی وہ گھر کی ذمہ داریاں اٹھانے کی صلاحیت رکھتی ہے یا نہیں .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:22
Login to post comments