Print this page

آج کا لطیفہ ۔سفید جھوٹ

مهر 16, 1392 463
Rate this item
(0 votes)

اس عمارت میں ایک ہی لفٹ تھی وہ بھی نہایت پرانی .ایک مرتبہ وہ درمیان میں پھنس گئی . لفٹ کے اندر صرف ایک آدمی تھا ، چوکیدار نے لوہے کے

جالی دار دروازے سے دیکھا اور تسلّی دیتے ہوئے کہا . " گھبرانے کی ضرورت نہیں ، میں نے لفٹ ٹھیک کرنے والے مستری کو فون کر دیا ہے اور وہ آتا ہی ہو گا . "
" جھوٹے کہیں کے . . . . میں ہی لفٹ ٹھیک کرنے والا مستری ہوں . "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:21
Login to post comments