Print this page

آج کا لطیفہ ۔کارگر نسخہ

مهر 16, 1392 361
Rate this item
(0 votes)

ایک فرم کے ملک کو انتہائی سخت الفاظ پر مبنیدوسرا نوٹس موصول ہوا ، جس میں اسے بتایا گیا کے ٹیکس وصول کرنے کی آخری تاریخ انتہائی قریب ہے

اور اگر اس نے اب بھی ٹیکس ادا نہیں کیا تو اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی .
فرم کا مالک گھبرایا ہوا ٹیکس آفس پہنچا ، ٹیکس جمع کروایا اور اس نے معذرت کی کے پہلا نوٹس کہیں گم ہو گیا تھا .
ٹیکس آفیسر نے بتایا . " ہم پہلا نوٹس بھیجتے ہی نہیں ہیں ، ہمارا تجربہ ہے کے دوسرا نوٹس زیادہ مؤثر ہوتا ہے . "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:20
Login to post comments