Print this page

آج کا لطیفہ ۔شکایت

مهر 16, 1392 503
Rate this item
(0 votes)

گاہک ( ہوٹل کے ملک سے ): یہ تولیا بہت گندا ہے . یہ ہاتھ صاف کرنے کے قابل نہیں ہے . ملک : جناب صبح سے 100 آدمی ہاتھ صاف کر چکے

ہیں کسی نے کوئی شکایت نہیں کی .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:19
Login to post comments