×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔رحم دل

مهر 16, 1392 478

بیٹے نے باپ سے پوچھا . "ابو ! جب امی گاتی ہیں تو اپنی آنکھیں بند کیوں کر لیتی ہیں ؟ " باپ نے کہا . " دراصل تمہاری امی بہت رحم دِل ہیں . "

بیٹے نے حیرت سے پوچھا . ابو وہ کیسے ؟
ان کی آواز سننے سے دوسروں کو جو صدمہ ہوتا ہے وہ منظر یہ ہرگز نہیں دیکھ سکتیں . باپ نے کہا .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:14
Login to post comments