×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔کفایت شعار

مهر 16, 1392 310

ایک گاؤں میں بجلی پہنچی اور ہر گھر میں بجلی کےبلب لگا دیئے گئے . مہینے بعد میٹر ریڈر کو پہلے ہی گھر میں ایک الجھن سے دو چار ہونا پڑا .

میٹر کی سوئیاں صرف چند یونٹ ہی ظاہر کر رہی تھیں ، جب کے گھر میں بجلی لگے ایک مہینہ ہو چکا تھا . میٹر ریڈر نے صاحب كھانا سے پوچھا . " چودھری صاحب آپ لائٹ جلاتے بھی ہیں یا نہیں ؟ "
" کیوں نہیں جی ہر روز رات کو جلاتے ہیں . " چودھری صاحب نے نہایت فخر سے کہا .
کتنی دیر تک ؟ میٹر ریڈر نے استفسار کیا .
" بس جی یہی کوئی 10 سے 15 سیکنڈ ، لالٹین کو دیکھنے کے لیے کے کس کونے میں پڑی ہے . "

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:13
Login to post comments