×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔دانت

مهر 15, 1392 484

نانی اماں نے منے سے کہا :بیٹے جب تمہیں کھانسی آیا کرے تو منه کے آگے ہاتھ رکھ لیا کرو . منے نے کہا : نانی اماں آپ فکر نہ کریں ، میرے

دانت آپ کی طرح نقلی نہیں ہیں .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:10
Login to post comments