×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔مصروفیت

مهر 15, 1392 332

ڈاکٹر نے نیا کلینک کھولا کچھ دیر بعد ایک آدمی آیا ، ڈاکٹر نے اپنے آپ کو مصروف ظاہر کرنےکے لیے فون کان سے لگایا اور کسی بات کرنے لگا ،

فارغ ہونے کے بعد آدمی سے بولا جی کیا کام ہے .آدمی : جی میں پی ٹی سی ایل سے آیا ہوں آپ کا فون چالو کرنے . .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:07
Login to post comments