×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔شرابی

مهر 16, 1392 622

تِین دوست شراب پی کر ٹیکسی میں بیٹھے ،ٹیکسی والے نے گاڑی اسٹارٹ کر کے بند کر دی اور بولا صاحب پہنچ گئے پہلے نے شکریہ ادا کیا

دوسرے پہ پیسے دیئے تیسرے نے ٹیکسی والے کو تھپڑ مار دیا ڈرائیور سمجھا اسے پتہ چل گیا ہے .
تیسرا بولا : سالے آج تو مروا ہی دیتا ، اتنی تیز گاڑی چلاتے ہیں ؟ ؟ ؟

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 10:00
Login to post comments