×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔شک

مهر 16, 1392 714

بیوی دیر سے گھر آئی اور چُپ چاپ بیڈروم کا دروازہ کھولاتو دیکھا کے کمبل میں دو کے بجائے چار پاؤں نظر آرہے تھے اس نے کرکٹ بیٹ اٹھایا اور

زور زور سے مارنا شروع کر دیا جب تھک گئی تو پانی پینے کچن میں گئی تو دیکھا اس کا شوہر وہاں پڑھ رہا تھا شوہر بولا : تمھارے امی ابو آئے تھے میں نے انہیں بیڈروم میں سلا دیا ہے جا کر مل لو .

نتیجہ : اور کرو شک ! ! !

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 09:59
Login to post comments