Print this page

آج کا لطیفہ ۔نجومی

مهر 16, 1392 546
Rate this item
(0 votes)

ایک عورت نجومی کے پاس گئی ، نجومی ہاتھ دیکھ کربولا کہ انتہائی افسوس ناک خبر ہے کہ آپ 3 ماہ بعد بیوہ ہو جائیں گی . عورت غصے سے بولی :

کمبخت یہ تو مجھے بھی پتہ ہے یہ بتا کہ میں بچ جاؤں گی یا پکڑی جاؤں گی ؟

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 09:54
Login to post comments