Print this page

آج کا لطیفہ ۔کولمبس اور امریکہ

مهر 16, 1392 543
Rate this item
(0 votes)

آپ کو معلوم ہے کولمبس نے امریکا دریافت کیا تھا لیکن آپ کو یہ پتہ ہےکہ اس نے شادی نہیں کی تھی . اگر وہ شادی شدہ ہوتا تو امریکا دریافت نہ ہوتا

البتہ اس سے یہ ضرور پوچھا جاتا .
• کیوں جارہے ہو ؟
• کہاں جارہے ہو ؟
• مجھے بھی ساتھ لے چلو نا !
• واپس کب تک آؤ گے ؟
• ہاں ! میرے لیے کیا لاؤ گے ؟
• ارے ! میری امی کو بھی ساتھ لیتے جاؤ .
• وہاں پہنچ کر فون ضرور کر دینا .
• تم گھر بیٹھ کر کیوں امریکا دریافت نہیں کر لیتے ؟
• منے کے لیے گرم کپڑے تو سستے مل جائیں گے ، لیتے آنا .
• ارے یاد آیا واپسی پر دودھ اور ڈبل روتی لیتے آنا .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 09:53
Login to post comments