×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ ۔پسند اپنی اپنی

مهر 16, 1392 478

دو مکینک گاڑیوں کے بارے میں تبادلہ خیال کر رہے تھے .ایک نے پوچھا . تمہیں گاڑیوں کی سیٹوں پہ چمڑے کے کور اچھے لگتے ہیں یا کپڑے کے ؟

کپڑے کے . . . ! دوسرے نے جواب دیا . چمڑے کے کور پر ہاتھ اچھی طرح صاف نہیں ہوتے .

Last modified on چهارشنبه, 07 خرداد 1393 09:52
Login to post comments