×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

خرداد 07, 1393 259

ایک تقریب میں ایک صاحب کی ملاقات اپنے پسندیدہ سیاستدان سے ہوئی تو انہو ں نے ازراہ عقیدت قدرے  جوش وخروش سے کہا۔

آپسے  ملنے کی بڑی خواہش تھی۔ میں نے آپ کے بارے میںبہت کچھ سنا ہے۔ مگر‘‘  سیاست دان اسکی  بات کاٹتے ہوئے بولا۔’’ضرور سنا ہوگا ۔مگر آپ اسے ثابت نہیں کرسکتے ۔‘‘

Login to post comments