Print this page

آج کا لطیفہ

خرداد 10, 1393 269
Rate this item
(0 votes)

بیوی نے شوہر کو فون کیا - :بیوی : کہاں ہو تم ؟شوہر - : تمہیں وہ زیورات شاپ یاد ہے نہ جہاں تم نے ایک ڈائمنڈ کا سیٹ پسند کیا تھااور میرے

پاس پیسے نہیں تھے جو میں تمہیں خریداری کے دے سکتا
بیوی : جی ہاں مجھے یاد ہے
شوہر : پھر میں نے تم سے کہا تھا کے ایک دن میں تمہیں وہ ضرور
لا کے دوں گا
بیوی ( خوش ہوتے ہوئے ) - : جی ہاں جی …. جی ہاں جی ... بہت اچھے سے یاد ہے
شوہر - : میں نے اس کے پاس والی دکان میں بال کٹوا رہا ہوں ... تھوڑا لیٹ آؤں گا

Login to post comments