Print this page

آج کا لطیفہ

خرداد 18, 1393 223
Rate this item
(0 votes)

چگو بہت دنوں سے پریشان تھا ، اس کا دوست اس سے ملنے آیا ! !چگو - چار ماہ پہلے لون لے کر میں نے گاڑی لی ، لیکن قسط نہ بھر پانے

کی وجہ سے بینک والے  گاڑی لے گئے ۔منگو - اچھا تو تو اس لئے پریشان ہے
چگو - نہیں یار ، میں سوچ رہا تھا کہ اگر کاش میں نے شادی کے وقت بھی لون لیا ہوتا تو کتنا اچھا ہوتا ! ! ! !

Last modified on دوشنبه, 19 خرداد 1393 10:21
Login to post comments