×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

آج کا لطیفہ

خرداد 21, 1393 244

ایک کرکٹر اپنی ساس کو مرعوب کرنے کے لئے میچ دیکھنے کیلئے ساتھ لے کر آیا ۔ جب اس کی باری  آئی تو اس نے اپنے ساتھی  بیٹسمین

سے کہا۔
  ’’میری ساس بھی تماشائیوں میں موجود ہے۔اور میں زبردست شاٹس لگانے کی کوشش کروں گا۔ ساتھی  بیٹسمین نے بے تکلفانا انداز میں کہا ۔ ـ’’تم احمق ہو ،بھلا تم اپنی ساس کواتنے تماشائیوں میں کیسے نشانہ بناؤ گے۔۔‘‘

Login to post comments