Print this page

آج کا لطیفہ

خرداد 23, 1393 287
Rate this item
(0 votes)

ایک ریٹائرڈ جوڑابات کر رہے تھے ۔ شوہر کو نہ جانے کیا سوجھی کہ اس نے اپنی بیوی سے سوال کیا ، '' اگر میں تمہارے مرنے کے پہلے

مر جاؤں تو تم کیا کرو گی ؟ '' تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بیوی نے جواب دیا ، '' آپ کے مرنے کے بعد میں کوئی ایسا گھر دیکھوگی ، جہاں دو - تین بیوہ عورتیں رہتی ہوں اور جو عمر میں مجھ سے چھوٹی ہونے کے ساتھ - ساتھ گھر کا چھوٹا - موٹا کام کر لیتی ہوں ۔ ''
اس کے بعد بیوی نے اپنے شوہر سے پوچھا ، '' اگر میں مر گئی تو تم کیا کرو گے؟ ''
شوہر نے فورا جواب دیا ، '' میں بالکل ویسا ہی کروں گا ، جیسا تم کرنے والی ہو ! ''

Login to post comments